نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
زیر انتظام کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے پیچھے اصل مقصد پاکستان کو پیغام دینا تھا۔ ہم یہ بتانا چاہتے تھے کہ اگر وہ اپنی ناپاک حرکتوں سے باز نہیں آتا ہے، تو ہم اس کی حرکتوں کا جواب دینے کی توانائی رکھتے ہیں۔ اس کارروائی کے بعد سرحد پار سے امن کے پیغامات ملے ہیں اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کے واقعا ...
زیر انتظام کشمیرکے گریز سیکٹر میں برف کا تودہ گرنے سے 11 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرکے گریز سیکٹر میں برف کا تودہ گرنے سے 11 ہندوستانی فوجی ہلاک ہو گئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 25 جنوری کو دیر شام پیش آیا۔ سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ ہندوستانی فوج کے اہلکار گ ...
زیر انتظام کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کے مقصد پاکستان میں ہر سال 5 فروری کو کشمیر ڈے منایا جاتا ہے۔
کشمیر ڈے کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم دونوں نے پیغامات جاری کئے۔ ممنون حسین اور میاں محمد نواز شریف نے اپنے پیغامات میں کہا ہے کہ بحران کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم ہونا ممکن ...
زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسندوں کے مسلحانہ حملے میں تین ہندوستانی فوجی مارے گئے۔
رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی فوج کے قافلے پر اس وقت گھات لگا کر حملہ کیا گیا جب وہ سرچ آپریشن کے بعد واپس جا ر ...
زیر انتظام کشمیر کے علاوہ بھی اس علاقہ پر دعوی کرتی ہے اور سیکورٹی کے لحاظ سے یہ علاقہ بہت ہی حساس ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اس اقدام کی چین بھرپور حمایت کر رہا ہے تاہم ہندوستان کی حکومت کی جانب سے ابھی کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔
جنیوا میں تین دن سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر، گ ...
زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے درمیان ایک 6 سالہ بچی بھی ہلاک ہوگئی ۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور ہندوستانی سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں 3 عسکریت پسند ہلاک ہوئے جبکہ تصادم کے ...
زیر اعظم نواز شریف، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر دفاع خواجہ آصف سمیت دیگر مسلح افواج کے سربران، اراکین پارلیمان دیگر رہنما اور مہمان شریک ہوئے ۔
خصوصی فوجی پریڈ میں سعودی عرب، ترکی اور چین کے دستوں نے بھی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور سلامی دی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکست ...
زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سیکورٹی اہلکاروں کی فائرنگ میں 3 عام شہری جاں بحق ہوگئے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق، سیکورٹی اہلکاروں کا دعوی ہے کہ جموں و کشمیر کے بڈگام میں ہوئے تصادم کے دوران مقامی افراد نے پر پتھرا ...
زیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سوراج نے کہا ...